the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11جولائی(اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ونود نے آج پولا ورم کے منڈل کو آندھرا پردیش میں ضم کرنے سے متعلق بل پر مواحث میں حصہ لیتے ہوئے اس بل کی شدید مخالفت کی



اور کہا کہ یہ بل قانون کے مغائر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے سرحدوں کو بدلنے سے پہلے ریاستی اسمبلی سے اجازت لینی چاہئے۔ اور اسمبلی میں اسکے ذکر کے بغیر پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا جا سکتا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.